بمبئی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ کے مشہور ادار کار سلمان خان کو 2002 کے ہٹ اینڈ رن کیس میں تمام الزامات سے آج بری کردیا۔
اس کیس میں آج اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے
جسٹس اے آر جوشی نے کہا کہ "سلمان خان کے خلاف اسثغاثہ ٹھوس شواہد پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔
اس لئے عدالت وکیل صفائی کی دلیل کو قبول کرتے ہوئے سلمان خان کوتمام الزامات سے بری کرتی ہے"